کوما[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قواعد) عبارت میں ٹھہراؤ کے لیے فقرے کی حد بندی کرنے والی علامت، مختصر وقفہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قواعد) عبارت میں ٹھہراؤ کے لیے فقرے کی حد بندی کرنے والی علامت، مختصر وقفہ۔